تبادلۂ خیال:بُعد

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مقالہ میں orientation کی معانی جہت دی گئی ہے. تاہم، میرے خیال میں اِس کی صحیح معانی جہت بندی، سمت بندی اور رُخ بندی ہوسکتی ہیں. جہت اور بًعد تقریباً ایک ہی معانی میں آتے ہیں، اور یہ اُردو میں ایک دوسرے کے متبادل کے طور پر استعمال کئے جاتے ہیں، اِس روئے خط لُغت پر جہت کی معنی دیکھی جاسکتے ہے جو کہ dimension سے اِتنی دُور نہیں. ایک اردو - انگریزی روئے خط لُغت پر orientation کی معانی یہاں سے دیکھی جاسکتی ہیں. --محبوب عالم 15:03, 10 ستمبر 2009 (UTC)

  • توجہ کا بہت شکریہ محبوب بھائی ، جہت اور جہت بندی دونوں کا اندراج کر دیا ہے۔ رہی بات بعد اور جہت کے فرق کی تو آپ جو مناسب سمجھیں استعمال کیجیۓ اس صفحے پر بطور حوالہ جاتی ربط ان اصطلاحات کی وضاحت رہنے دی جائے تو مناسب ہے۔ --سمرقندی 07:15, 11 ستمبر 2009 (UTC)