تبادلۂ خیال:بپ مسینجر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بپ کی ملکیت ترکی کی نہیں ھے. بلکہ یوروپین کمپنی کی ہے.[ترمیم]

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. میرے عزیزو آج کل یہ دور جو بڑی تیزی کے ساتھ ہم کو اپنی لپیٹ میں لے جارہا ہے یہ سوشل میڈیا /یا سوشل نیٹ ورکنگ کا زمانہ ہے اپنی بات کو طول دینا نہیں چاہتا اصل مقصد یہ ہے کہ ہمارے مسلم بھائیوں کے پاس ایک ترکی اپلیکیشن ہے جسکا نام bip ہے بتایا جارہا ہے کہ یہ واٹس ایپ کے مقابلے میں لاؤنچ کیا گیا ہے تاکہ کوئی امریکی aapنہ چلائے یہ بات بالکل درست نہیں ہے میں بھی سمجھ رہا تھا کہ یہ bip ترکی اپلیکیشن ہے لیکن جب میرے دوست مولانا شعیب حسینی الندوی کو معلوم ہوا جو ترکی میں قیام پذیر ہیں انھوں نے مجھے آگاہ کیا کہ اِس bip اپلیکیشن کا ترکی سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ یہ ہالینڈ اور یوکرائن میں قائم کمپنی لائف سیل کی ملکیت ھے .ترکی ملکیت کا دعوی نوجوانوں کو گمراہ کرنے کا ایک حربہ ہے جن احباب کے فون پر یہ bip ایپلیکیشن ہے وہ اسے ترکی کی ملکیت نہ سمجھیں آگے بھی بتاتا چلوں خود ترکی کے نیٹ ورک سسٹم کے ماہرین نے کہا کہ bip ترکی کی ایپلیکیشن نہیں ہے ..... والسلام۔ Sabata sani (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:18، 27 اگست 2018ء (م ع و)

جناب! ایک بار مضمون کو بغور ملاحظہ تو کر لیتے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 27 اگست 2018ء، بوقت 6 بج کر 04 منٹ (بھارت)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے بپ مسینجر پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:16، 29 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے بپ مسینجر پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 20:13، 27 اکتوبر 2021ء (م ع و)