تبادلۂ خیال:بچوں کی نشوونما

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عنوان[ترمیم]

حیوانات، نباتات اور انسانوں وغیرہ (جاندروں) کے لیے ترقی نہیں کہا جا سکتا۔ یہاں نشوونما، بڑھوتری، افزائش، بالیدگی وغیرہ استعمال ہوتے ہیں۔ انسانوں کے لیے مستعمل نشوونما ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:36, 13 فروری 2018 (م ع و)

تائید --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:27, 13 فروری 2018 (م ع و)
ٰٰٰٰٰ: تبصرہ: یہاں یہ غور کیا جانا چاہیے کہ Growth اور Development دو مختلف چیزیں ہیں اور اصطلاحات کے تعین میں ہمیں اس بات کا خیال رکھنا چاہیے۔ ملاحظہ ہو: http://www.preservearticles.com/2011082611913/what-is-the-difference-between-growth-and-development.html --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:57, 13 فروری 2018 (م ع و)
انگریزی میں کسی چیز کے لیے کیا اصطلاح ہے وہ الگ بات ہے۔ انسانی بچہ نشوونما پاکر بڑا ہوتا ہے ترقی کر کے وہ افسر بنتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:16, 13 فروری 2018 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے بچوں کی نشوونما پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:20، 29 دسمبر 2020ء (م ع و)