تبادلۂ خیال:بھمبر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان کے شہروں کے بارے میں مضامین کو رہنے دیا جائے۔ اکثر شہر زیادہ مشہور نہیں اس لیے ان کے بارے ٹھوس مضامین کا جلد ملنا آسان نہیں اس لیے صرف ابتدائی مضمون کو قبول صورت بنا کر مزید مواد کا انتظار کیا جائے۔ حیدر 00:52, 3 جولا‎ئی 2009 (UTC)

باقی مننظمین سے التماس ہے کہ اس مضمون کی امیدورئ برائے حذف شدگی ختم کر دی جائے۔ حیدر 10:39, 22 جولا‎ئی 2009 (UTC)
  • چونکہ معیار بہت خراب ہے، اس لیے حذف لگایا گیا ہے۔ جیسے ہی مضمون درست کر دیا گیا، فوراً حذفگی ختم کر دی جائے گی۔--Urdutext 11:09, 22 جولا‎ئی 2009 (UTC)
  • میں حیدر صاحب کی تائید کرتا ہوں کہ چند سطری مضامین، گو کہ میری طبیعت پر بھی بہت گراں گزرتے ہیں، کو برقرار رکھا جانا چاہیے البتہ یک سطری مضامین کے حوالے سے سخت پالیسی اپنانی چاہیے۔ ناچیز کے خیال میں اس "مضمون" پر حذف شدگی کا نوٹس چسپاں کرنے کا کوئی جواز نہیں۔ --فہد احمد 03:52, 29 جولا‎ئی 2009 (UTC)