تبادلۂ خیال:بے داری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ لفظ بے دار ہے یا بیدار ہے؟ بےدار یا بے در بغیر گھر کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے جبکہ جاگنے کے معنوں میں بیدار ہی مستعمل ہے--ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:36، 28 اپریل 2021ء (م ع و)

بے داری کوئی لفظ نہیں۔ اسے بیدار یا بیداری ہونا چاہیے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:48، 28 اپریل 2021ء (م ع و)
اس طرح کے استعمالات جو آن لائن ریختہ لغت، بی سرکاری وغیرہ پر اور طباعت میں بھی دیکھے گئے، عنوان بے داری رکھا گیا۔ تاہم اگر عنوان بیداری بھی کر دیا جائے تو کچھ مضائقہ نہیں، یہ غور طلب رہے کہ عوام میں جگہ کے ساتھ بھی املا رائج ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:29، 30 اپریل 2021ء (م ع و)