تبادلۂ خیال:تاج نستعلیق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک نیا آزاد اردو فونٹ[ترمیم]

محترم شاکرالقادری کی کدو کاوش سے ایک نیا آزاد اردو فونٹ "القلم تاج نستعلیق" کے نام سے 9 نومبر 2012 کو یومِ اقبال کی نسبت سے جاری کیا گیا، عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 18:31, 11 نومبر 2012 (UTC)