تبادلۂ خیال:تبلیغی جماعت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ناچیز کی دانست میں مضمون میں اتنا اضافہ کردیا گیا ہے کہ اس کو حذف شدگی کے زمرہ سے نکالا جاسکے گا۔--فوجدار 14:07, 15 جون 2009 (UTC)

پاکستان میں مراکز[ترمیم]

میرے خیال نہیں یقین کے مطابق پاکستان میں 50 سے زاہد مراکز ھیں جن میں 22 بڑے مرکز مشورے سے طے شدہ ہیں جن میں رائیونڈ مرکز کی طرح اعمال ھوتے ہیں۔ کوئی اس پیج کو صیع کر دے اظہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:28, 12 جون 2017 (م ع و)

بھائی صاحب، اگر کچھ پختہ باحوالہ معلومات ہیں تو کہیے گا۔ خیال کی بنیاد پر کوئی ترمیم ممکن نہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:48, 12 جون 2017 (م ع و)