تبادلۂ خیال:تجلی مسیح

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

یہ کیونکہ کہ مسیحی عقیدہ ہے اور وہ اس سے مسیح کی الوہیت پر دلیل لاتے ہیں اس لیے عیسی کی جگہ مسیح ہونا چاہیۓ، تا کہ تخصیص رئے۔ اگر اردو ویکی پیڈیا پر اس چیز کو(مسیحی اور عیسی) تخصیص کے ساتھ بیان کیا جائے تو بہت ہے، کیوکنہ کہ سارے مسیحی مسیح کہتے ہیں عیسی نہیں بلکہ چڑتے ہیں۔ یہ ضرور ہے کا مسلمان مسیح اور عیسی دونوں نام ہی استعمال کرتے ہیں، لیکن جو چیز صرف مسیحی لوگوں کا عقیدہ ہو یا صرف بائبل میں بیان ہو اس کو مسیح اور مسیحی، مسیحیت وغیرہ لکھیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:02, 15 مئی 2014 (م ع و)

امین اکبربھائی اس کو عیسیٰ کی جگہ ‘‘‘یسوع یا مسیح‘‘‘ کیا جائے تاکہ مسیحی برادری کو کسی قسم کا اختلاف نہ ہو--- بخاری سعید تبادلہ خیال 11:38, 13 مئی 2017 (م ع و)