تبادلۂ خیال:تحریک اسلامی طالبان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

اس میں یہ الزامات عا‏ئد کر نے سے پہلے یہ تو دیکھ لیا ہوتا کہ جو کچھ آپ نے کہا ہو تحریک طالبان پاکستان کے حوالے سے ہے نا کہ تحریک الاسلامی طالبان سے ۔ براہ کرم تحریک طالبان پاکستان کے نام کا ایک صفحہ موجود ہے وہاں تشریف لے جا کر تدوین فرمائیے۔

  • میں انگریزی وکی سے حوالوں کے ساتھ اس مضمون میں تبدیلی کر رہا ہون مگر کوئی ریگل چوک صاحب اسے واپس کر دیتے ہیں۔ منتظمین سے مداخلت کی التجا ہے۔ میں نیا ہوں اس لیے براہ کرم تبدیلی کے اصول بتا دیں۔ کیا جو کچھ انگریزی وکی پر ہے وہ اردو میں ترجمہ کر کے یہان لکھنے کی اجازت ہے؟
  • بامیان تو خوب یاد ہے دشت لیلی میں طالبان کا قتل عام یاد نہیں؟ ہزاروں طالبان کا قاتل جنرل مالک ایران میں آج بھی چھپا ہوا ہے۔
  • جناب ریگل چوک صاحب۔ اس مظمون میں تو بامیان ہی یاد آئے گا۔ آپ شوق سے جنرل مالک کا صفحہ بنا دیں اور اس میں ہزاروں طالبان کا قتل حوالے کے ساتھ لکھیں کس نے منع کیا ہے۔ لیکن طالبان کے کرتوت تو طالبان ہی کے مظمون میں لکھے جائیں گے۔ والسلام

آپ کا جنرل مالک آپ ہی کو مبارک آپ ہی اس کا صفحہ بنا تے رہیں۔ طالبان کے مخالفین کے کرتوت بھی طالبان کے مضمون میں ہی لکھے جائیں گے ۔

اصل مسئلہ یہ ہے کہ طالبان اور ان کے حمایتوں کو اپنا مو‍ قف پیش کرنے ہی نہیں دیا جاتا ۔ ان کی ترجمان ویب سائٹ ۔اخبارات وغیرہ کہاں چلنے دیئے جاتے ہیں؟ جب آپ ایک فریق کی ترجمانی کے سارے راستے بند کردیں گے تو پھر آپ اپنا راگ خود ہی گائیں گے اور خود ہی سنیں گے۔ آپ کی نظر میں کوئی ایسا فریق ہو جس کو طالبان اور امریکا غیر جانبدار تصور کرتے ہوں؟ اگر کوئی ایسا فریق ہو تو اس صرف اسی کے بیان کو غیر جانبدارانہ کہا جاسکتا ہے اور کوئی کتنا ہی غیر جانبدارای کا دعوی کرتا رہے اس پر یقین نہیں کیا جاسکتا۔

غیر جانبدار مضمون[ترمیم]

متحرم آپ سے گزارش ہے۔ کہ آپ طالبان کی ابتداء ۔ پاکستان کا ان کی مضبوطی میں کردار۔ کابل پر قبضے میں پاکستان کا ہاتھ۔ میرے بچے ہیں نصیر اللہ خان بابر کے بیانات۔ پیپلز پارٹی کاکردار۔ سرد جنگ کے بعد امریکہ کا کردار اور افغانستان میں رونما ہونے والے تمام حالات پر روشنی ڈالیں۔ ایک غیر جانبدار مضمون ہی اس موضوع کے ساتھ انصاف کر سکتا ہے۔Wahab 10:30, 14 مئی 2009 (UTC)

خواتین کو لکڑی کی چھڑیوں کے ساتھ پیٹنے کی ویڈیو کو حکومت سرحد جعلی قرار دے چکی ہے اس کے علاوہ کئی حلقوں نے اس ویڈیو کو مشکوک قرار دیا ہے۔ ویڈیو میں مذکورہ لڑکی یا اس کے کسی بھی رشتہ دار نے تادم تحریر میڈیا کا سامنا نہیں کیا۔ اس ویڈیو میں کسی کا چہرہ وا‏ضح نہیں۔ کیا اتنی مشکوک و متنازعہ ویڈیو کا حوالہ مناسب ہوگا؟

  • پاکستانی وزیر خارجہ کے آج کے بیان کے مطابق سوات کے طالبان سے امریکی اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ اس کی مقدار اتنی ہے جو صرف لوٹ مار سے نہیں ہو سکتا۔ امریکی پاکستان کے خلاف درپردہ پاکستانی طالبان کی مدد کر رہے ہیں۔ ان طالبان کو صرف پاکستانی نہیں سمجھنا چاہئیے کیونکہ ان میں افغانی، ازبک لوگ اور اس کے علاوہ کچھ غیر ختنہ شدہ بھارتی جاسوس بھی پکڑے جا چکے ہیں۔ اس لیے یہ اسلام کا نام لینے کی ڈرامہ بازی بند کرنا چاہئیے۔ اوپر بتائی ویڈیو کے بارے میں ضرور لکھنا مناسب ہے اور یہ بھی لکھا جاسکتا ہے کہ کچھ لوگ اسے جعلی سمجھتے ہیں۔ اگرچہ یہ ایک فضول بات ہے کیونکہ طالبان کے ایسے ہزاروں واقعات لوگوں نے خود مشاہدہ کیے ہیں۔ لوگوں کے سر قلم کرنے کی ویڈیو تو طالبان اپنی پروپیگینڈا سی ڈیز میں خود شامل کرتے ہیں۔ کیا لوگوں کو ذبح کرنا اسلامی ہے؟ کیا لوگوں کے جسم کے حصے کاٹنا اسلام ہے؟ کہاں تک طالبان کے وحشی پن سے انکار کیا جا سکتا ہے؟ سوات کے لوگوں کی شہادت کے مطابق سینکڑوں طالبان خود نماز وغیرہ کی پابندی نہیں کرتے اور زبردستی مقامی لوگوں کی بیٹیوں کے ساتھ شادی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ آخر وہ کون سا اسلامی طریقہ ہے جس سے طالبان کے پاس تنخواہیں دینے کےلیے کروڑوں روپیہ ہر ماہ آتا ہے؟ ایک ایک کلاشنکوف دیڑھ لاکھ روپے کی ہے ان کے پاس یہ اسلحہ یا اس کے لیے روپیہ کہاں سے اتا ہے؟

یہ کہنا بھی مناسب نہیں کہ افغانی طالبان اور پاکستان طالبان الگ ہیں۔ یہ ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔

  • پاکستانی وزیر خارجہ جس حکومت کی نمائندگی کرتے ہیں وہ امریکی ڈگڈی پر رقص کرنے والوں کا ٹولا ہے جس کا ڈرون حملوں پر قول و فعل کا تضاد ساری دنیا میں تماشا بنا ہوا ہے۔ جہاں تک طالبان سے امریکی اسلحہ برآمد ہونے کا تعلق ہے تو افغان اور امریکی فوج علی الترتیب ڈالر اور ہیروئن کے لالچ میں اپنا اسلحہ فروخت کرنے میں ملوث رہی ہیں پشتون آج سے نہیں سینکڑوں سال سے اسلحہ سازی میں خود کفیل رہے ہیں اور اگر امریکا اور اس کے ٹوڈی بچوں کی امریکی اسلحہ ہی سے خبر لی جاۓ تو اس میں کیا مضائقہ ہے ۔ افغان یا ازبک ہونا کوئی جرم نہیں افغان جہاد میں ساری دنیا سے لوگ آئے تھے اس وقت کسی کے تکلیف نہیں تھی؟ پورے پاکستان میں بنگالی برمی ایرانی اور پتہ نہیں کہاں کہاں کے لوگ غیر قانونی طور پر رہ رہے ہیں ۔ افغان یا ازبک حکومت وقت کی دعوت پر یہاں آئے تھے بنگالی برمی ایرانی جیسے گھس بیٹھیے نہیں ہیں وہ۔ لوگوں کے سر قلم کرنے کی ویڈیو تو خوب یاد ہے۔ جب یہ طالبان کے علاقوں میں جاسوسی کرنے جائیں گے اور ان کی مخبری پر ڈرون بےگناہوں پر حملے کریں گے تو ان کے سر قلم نہیں کئے جائیں گے تو کیا ان کے ہار پھول ڈالے جائیں گے؟ طالبان کے وحشی پن کی فکر ہے پاک فوج نے لال مسجد پر جو فاسفورس بم سے وحشی پن نہیں کیا تھا تو کیا خٹک ڈانس کیا تھا ؟ امریکی افواج کے وحشی پن کے جواب میں وحشی پن ہی مناسب ہے یہ محض شک کی بنیاد پر بھی چھ لاکھ عراقی بھون سکتے ہیں اور بعد میں معصوم بن کر صرف اتنا کہہ دیتے ہیں : سوری ! سی آئی اے کی رپورٹس غلط تھیں۔ امریکی اور اس کے چیلے چاہے وہ افغان فوج ہو یا پاک فوج صرف طاقت کی زبان ہی سمجھتے ہیں طالبان تنخواہیں کب سے دینے لگے لگتا ہے آپ طالبان کو بھی کوئی روائتی حکومتی مشینری سمجھ بیٹھے ہیں۔ طالبان کسی قبیلے یا گروپ کا نام نہیں یہ ایک کیفیت کا نام ہے طالبان ایک جنگ سے تباہ حال ملک (افغانستان) کو 7 سال بغیر کسی بیرونی امداد کے چلا سکتے ہیں تو فاٹا تو اس کے مقابلے میں بہت چھوٹا سا علاقہ ہے۔ بات صرف اللہ پر توکّل کرکے نیت صاف رکھنے کی ہے ورنہ حکومت پاکستان اور اس کا مائی باپ امریکا گزشتہ 6-7 سال سے اربوں ڈالر پھونکنے کے باوجود کامیابی کے کتنے ہی دعوے کیوں نے کرے حامد کرزئی آج بھی صدارتی محل کی چار دیواری کا ہی صدر سے ۔

افغانی طالبان اور پاکستان طالبان الگ الگ ہیں جیسے امریکی حکو مت اور پاکستانی حکومت الگ الگ ہیں ۔ہاں اگر افغانی طالبان اور پاکستان طالبان ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں تو اس فارمولے کے تحت امریکی حکو مت اور پاکستانی حکومت بھی اس سے مثتثنی نہیں۔ ایک طرف تو آپ کہتے ہیں کہ افغانی طالبان اور پاکستان طالبان ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں دوسری جانب آپ ہی نے لکھا کہہ "امریکی پاکستان کے خلاف درپردہ پاکستانی طالبان کی مدد کر رہے ہیں" ۔ آپ کے خیال میں امریکی اتنے بے وقوف ہیں کہ نیٹو کی سپلائی لائن کا حلیہ بگاڑنے والوں کی پرورش کرے گا یا حکومت پاکستان آپ کی بیان کردہ امریکی پالیسی کو ٹھنڈے پیٹوں برداشت کرلے گی؟

mujhay taliban say muhabbat hay ye socho k taliban kia chahtay hain unhain apni jan ganwa k kia milay ga wo aman chahtay hain wo sochtay hain hamari jaan chali jay laiken ham say baad main anay walay aman say rahain allah aur uskay piaray nabi k bataye howay hukmoon k mutabiq zindagi guzarain unki jung islam ki jung hay

  • بھائی صاحب یہ کام ویکیپیڈیا کا نہیں ہے۔ ہم لوگ تو جو ہے سو پیش کرنے کے لیۓ یہاں ہیں۔ آپ یہ تبلیغ اپنے ارد گرد کے افراد میں کیجیۓ؛ ویسے اتنا بتا دوں کہ اس وقت آپ کی قوم کا سب سے بڑا محسن اگر کوئی ثابت ہو سکتا ہے تو وہ ہے تعلیم۔ لوگوں کو پڑھنا لکھنا سکھایۓ؛ مذہبی زندگی میں مداخلتوں سے باز آجایۓ۔ --سمرقندی 05:07, 25 اکتوبر 2009 (UTC)

عنوان[ترمیم]

مناسب معلوم ہوتا ہیکہ اس مضمون کا عنوان طالبان کردیا جائے۔ احباب کی رائے درکار ہے۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:02، 29 فروری 2020ء (م ع و)

تائید۔ میں آپ کی رائے سے اتفاق رکھتا ہوں۔ عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 19:06، 29 فروری 2020ء (م ع و)
تائید :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 1 مارچ 2020ء، بوقت 12 بج کر 42 منٹ (بھارت)
تائید۔ اتفاق اور تائید۔ عبد المعید (تبادلۂ خیال مورخہ 1 مارچ 2020ء، بوقت 12 بج کر 55 منٹ (بھارت) (ع م ع)

بیرونی روابط کی درستی (اگست 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے تحریک اسلامی طالبان پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:55، 30 اگست 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مارچ 2022)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 01:13، 13 مارچ 2022ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2023)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 14:27، 25 ستمبر 2023ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2024)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 01:30، 18 جنوری 2024ء (م ع و)