تبادلۂ خیال:تحریک ختم نبوت 1974ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

(6 ستمبر 1974ء تک بحث و تمحیص کے بعد اسے ایک قانونی شق کی حیثیت دے دی گئی۔ دوسری آئینی ترمیم کے اس حصے جس میں احمدیوں کو واضح طور پر آئین پاکستان نے غیر مسلم قرار دیا ہے، کو آرڈیننس 20 (https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B6%D8%A7%D8%A8%D8%B7%DB%81_20) کہا جاتا ہے۔) اس مضمون میں بہت ساری غلطیاں ہیں آرڈیننس 20 کا تعلق 1974 سے نہیں ہے بلکہ 1984 ضیاء الحق کے دور سے ہے اسطرح 1974 قومی اسمبلی کے احمدیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے بعد جماعت احمدیہ نے کوئی عدالت کارروائی نہیں کی فخرالدین جی ابراہیم 1989 میں جماعت احمدیہ کے سو سال جشن کی تقریبات پر پابندی کے کیس میں پیش ہوتے تھے لیکن مضمون بالا میں یہ تاثر مل رہا کہ 1974 کے فیصلہ کے بعد اپیل کی گئی تھی دراصل مضمون میں حقائق کا جنازہ نکال دیا گیا ہے بطور ثبوت فریق مخالف کا مضمون حاضر ہے

http://www.khatm-e-nubuwwat.org/LeafLet/text/14Adalti/14-07.htm

سلطان احمد قمر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:34، 13 اکتوبر 2018ء (م ع و)