تبادلۂ خیال:تدویر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہمیں نصابی کتب (فزکس)میں torque کا اردو متبادل"گردشی اثر" پڑھایا گیا تھا۔ لیکن یہاں لفظ گردشی اثر کے لیے رجوع مکرر موجود نہیں ہے۔Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:49, 14 جنوری 2017 (م ع و)