تبادلۂ خیال:تشمع

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • دونوں حوالہ جات ایک ہی ویب سائٹ کو جاتے ہیں اور دونوں ہی مرتبہ یہ اطلاع ملتی ہے کہ مطلوبہ لفط موجود نہیں--قیصرانی 23:17, 26 فروری 2011 (UTC)
  • مذکورہ بالا لغت میں ناصرف یہ کہ تشمع کا اندراج ہے بلکہ liver cirrhosis تک کا اندارج ۔ تشمع کبدی ، موجود ہے۔ اگرلغت میں کبدی لکھا جاسکتا ہے تو کوئی شور نہیں ہوتا اردو دائرۃ المعارف پر کبدی لکھ دیا جائے تو آسمان ٹوٹ گرے گا۔ سرکاری لغت ہے کبھی کام کرتی ہے کبھی نہیں کرتی، فی الحال اس لغت کا مصنع لطیف کام نہیں کر رہا کجھ دن بعد تلاش کیجیے گا ، تشمع بھی ملے گا اور تشمع کبدی بھی۔ --سمرقندی 02:38, 27 فروری 2011 (UTC)
  • جی الفاظ لغت میں نظر آ رہے ہیں، تفصیل ابھی وہاں موجود نہیں۔ --Urdutext 03:18, 27 فروری 2011 (UTC)