تبادلۂ خیال:تشکیک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

اصطلاح غیر موزوں محسوس ہوتی ہے اور اس سے فوری طور پر "شک" کا عنصر ذہن میں نہیں آتا۔ عربی "شکوکیہ" بہتر متبادل ہو سکتا ہے، دیکھیں ar:شكوكية --کاشف عقیل 19:23, 30 مئی 2010 (UTC)

  • میرے خیال سے بھی شکوکیت مناسب لگتا ہے اور چند ملتے جلتے انگریزی الفاظ کی چھان بین کے بعد یہ سامنے آیا کہ کہیں ابہام پیدا ہونے کا اندیشہ بھی نہیں۔ --سمرقندی 08:26, 31 مئی 2010 (UTC)