تبادلۂ خیال:تعظم

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انگریزی اردو_اختیار وضاحت اضافی وضاحت
bone ہڈی haDDi ہڈی ، bone کا متبادل ہے اور اسکی جمع ؛ ہڈیاں ، ہڈیوں وغیرہ کی جاتی ہے۔
honour عَظّم azzam قواعدی فعل ہے اور کبریائی ، بڑائی کے معنوں میں آتا ہے؛ ظوئے پر تشدید و زبر۔
significance عِظَم izam عِظَم کبریائی اور وجاہت کے لئے مصدر ہے[1]
os عَظم azm عَظم قواعدی اسم ہے اور طبی اصطلاح os کا متبادل ہے[2]؛ جبکہ ہڈی ، bone کے لئے آتا ہے
ossa عِظام izaam عظم کی قواعدی جمع۔
ossicle عظیمہ چھوٹی_ہڈی واحد براۓ عظیمات (ossicula) ؛ مرکب الفاظ میں بکثرت آتا ہے۔
ossicles عظیمات چھوٹی_ہڈی جمع برائے عظیمہ (ossicle)۔
ossiculum عظیمہ چھوٹی_ہڈی واحد برائے عظیمات (ossicula) ؛ ضرورت تو نہیں لیکن عظمیچہ بھی لکھا جاسکتا ہے۔
ossicula عظیمات چھوٹی_ہڈی جمع برائے عظیمہ (ossicle / ossiculum)۔ عظمیچات بھی لکھا جاسکتا ہے۔
osseo عظی سابقہ عظم سے تعلق رکھنے والے مرکب الفاظ جیسے osseoligamentous وغیرہ میں بطور سابقہ۔
osseous عظمی صفت عظم سے متعلق ، جیسے osseous tissue (عظمی نسیج) وغیرہ۔
ossification تَعظّــُم ta'zzum ظوئے پر تشدید و پیش کے ساتھ۔
ossifying معظم muazzim ظوئے پر تشدید و زیر۔
ossify یتعظم صفت نرم ہڈی کا سخت ہوجانا یعنی تعظم کے عمل سے یتعظم ہوجانا۔
osteitis التہاب عظم سوزش ہڈی ہڈیوں کی سوزش یا inflammation کا طبی نام۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ایک عربی لغت میں لفظ عظم کے معنی۔
  2. ایک اردو لغت میں لفظ عظم کے معنی۔