تبادلۂ خیال:تنب اکبر و اصغر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ دو جگہوں کا نام ہے ہر ایک کے لئے علیحدہ مضمون ہونا چاہیے دوسرا یہ کہ یہ اردو ویکیپیڈیا ہے اور بڑا تنب اور چھوٹا تنب اردو ہے (اردو میں صفت موصوف سے پہلے آئے) نیز اگر ترکیب عربی یا فارسی کو اردو میں استعمال کرنا ہو تو تنب کبیر و تنب صغیر درست ہے اکبر یا اصغر غلط ہے اور اگر اسی غلط نام پر بضد ہوں تو تب بھی تنب دو دفعہ لکھا جائے۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:20, 12 اپریل 2016 (م ع و)