تبادلۂ خیال:تکافل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  • تکافل عربی زبان کا لفظ ہے اور اسی سے اردو لفظ کفالت بھی ماخوذ ہے؛ یہ دونوں الفاظ ہی عربی کی اساس کفل سے نکلے ہیں۔
  • مضمون کا عنوان [ [ عنوان ] ] ربط میں رکھنا ضروری نہیں ہوتا۔
  • مضمون کی ابتداء سرخی سے نا کیجیئے۔
  • انداز مقالات کا مطالعہ فرمایئے۔
  • فی الحال میں نے اپنی اصلاح کو واپس کر دیا ہے تاکہ معاملہ اور اعتراض کی وجوہات با آسانی سمجھ آجائیں۔

--سمرقندی 06:42, 21 مارچ 2010 (UTC)