تبادلۂ خیال:تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

اس مضمون میں غیر جانبدار نقطہ نظر کا خیال رکھا جائے--عثمان خان||تبادلہ خیال 22:39, 3 جنوری 2016 (م ع و)

جی کوشش تو یہی کی ہے۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:55, 4 جنوری 2016 (م ع و)
اس مضمون کو اس عربی و فارسی ویکی کے مضمون کے متبادل کے طور پر منتقل کیا جائے۔ ar:إعدامات 2 يناير 2016 في السعودية، اور اس مواد کو اس کے اندر رد عمل کے ذیل میں رکھا جائے۔ اس سے بڑے واقعات میں دنیا بھر میں آئے روز سفارت خانون پر احتجاج ہوتے ہیں۔ یہ عنوان الگ مضمون کے لیے معروفیت پر پورا نہیں اترتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:28, 4 جنوری 2016 (م ع و)
کل فارسی ویکیپیڈیا سے گذر رہا تھا تو "حمله به سفارت و کنسولگری عربستان سعودی در ایران" کے نام سے مضمون دیکھا،اس لیے اسی عنوان پر مضمون تخلیق کیا۔تاہم تجویز اچھی ہے اس مضمون کو اسی عنوان پر بھی رہنے دیا جائے اور دوسرے واقعے والے مضمون میں اس مواد کو رد عمل کے ذیل میں بھی رکھا جائے۔--عثمان خان||تبادلہ خیال 10:04, 4 جنوری 2016 (م ع و)
البتہ اس کے عنوان میں تاریخ کا اضافہ ہونا چاہئے مثلاََ تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملہ،3 جنوری 2016ء، کیونکہ ہو سکتا ہے اس سفارتخانے پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہو ، تاریخ کے اضافے سے واضح طور پر پتہ چل سکے گا کہ یہ 3 جنوری کو ہونے والے حملے کی بات ہورہی ہے۔--عثمان خان||تبادلہ خیال 11:03, 4 جنوری 2016 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 04:09، 19 ستمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جون 2023)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 04:48، 30 جون 2023ء (م ع و)