تبادلۂ خیال:ثناء

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عربی عبارت ، عربی نویسہ میں ہونے کی وجہ سے اس میں مخصوص عربی حروف (جیسے ي) وغیرہ کی جگہ چوکور خانے آرہے ہیں۔ --سمرقندی 06:57, 14 فروری 2011 (UTC)

  • سمرقندی صاحب اور ساجد صاحب میں نے عربی عبارت کو Tahoma میں لکھنے کی کوشش کی تھی لیکن وہ بھی اس کے ساتھ فٹ نہیں آرہا ہے اور عربی زبان کے حروف گڈ مڈ ہورہے ہیں اور ان حروف کی جگہ چوکور خانے آرہے ہیں، کیا ویکیپڈیا میں اس کا حل موجود ہے؟۔ --رحمت عزیز چترالی 12:40, 14 فروری 2011 (UTC)
  • رحمت بھائی اصل میں معاملہ یکرمزی کا ہے؛ سانچہ { { ع } } میں traditional arabic نویسہ مختص کیا گیا ہے اور اس بات کا امکان نہیں کہ اس سے عربی درست نظر نا آئے کیونکہ اس نویسے کو قرآن لکھنے کی خاطر ہی تیار کیا گیا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ اگر اس سانچے کو لگایا جائے تو پر اس کے اندر آنے والا اردو ترجمہ اس سانچے سے باہر رکھنا ہوگا کیونکہ اس میں اردو نویسات درست نظر نہیں آئیں گے۔ اس کے باوجود بھی اگر مسئلہ ہے تو پھر اس کا مطلب ہے کہ عربی عبارت ہی معیاری عربی نویسہ (یکرمزی) استعمال کر کہ نہیں لکھی گئی اور کسی معیاری جگہ پر موجود قرآن کی site سے اس کو دوبارہ نقل کر کہ چسپاں کیا جانا چاہیئے۔میرا مشورہ ہے کہ اردو دائرۃ المعارف پر جو بھی قرآنی حوالہ ہو اس کو اس موقع سے تلاش کر کہ نقل کر دیا جائے کیونکہ اس موقع کے نویسات یکرمزی اور معیاری ہیں جو درست نظر آئیں گے --سمرقندی 07:42, 14 فروری 2011 (UTC)
  • میرا خیال تو اب عربی عبارت درست نظر آ رہی ہے۔ --ساجد امجد ساجد 07:53, 14 فروری 2011 (UTC)
  • چند جگہوں پر ابھی بھی مسئلہ معلوم ہو رہا ہے مثال کے طور پر یہ یہ نمونہ ملاحظہ کیجیئے --سمرقندی 08:00, 14 فروری 2011 (UTC)
  • میں نے عربی عبارات دوبارہ سے بغیر اعراب کے داخل کر دی ہیں۔ اب ملاحظہ فرمائیں اگر اب بھی کوئی مسئلہ نظر آئے تو براہ کرم مطلع کریں تا کہ درستگی کی جا سکے۔--ساجد امجد ساجد 10:50, 14 فروری 2011 (UTC)
    • سمرقندی بھائی؛ ذرا مضمون ملاحظہ کر کے الفاظ کی درستگی بارے مطلع کیجئے گا۔--ساجد امجد ساجد 16:36, 15 فروری 2011 (UTC)