تبادلۂ خیال:جاپان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

حيدر بهائى اس صفحے جاپان كا بەلے والا ورژن اس ورژن اچها ديكهتا تها كيا خيال هے آپ كا ؟؟ اب يه صفحه كچهـ انبيلنس سا لگتا هے ـ

دیگر مصنفین بھی اپنی آراء سے آگاہ فرمائیں۔ حیدر 21:54, 5 جون 2006 (UTC)

جی[ترمیم]

وجہ ان بیلینس کی یہ ہے کہ ٹیمپلٹ ضرورت سے زیادہ چوڑائی والی ہے۔ اسکی چوڑائی کم کردیجیۓ خواہ ایک لائن دو میں آکر یہ لمبی ہی کیوں نہ ہوجاۓ ، اور اسمیں cellpeding اور cellspace بھی کم کیجیۓ تو مناسب ہوگا۔ جبکہ فونٹ کا سائز ایک پوائنٹ بڑھایۓ۔