تبادلۂ خیال:جبرائیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

۔[ترمیم]

میری گزارش ہے کہ اس مضمون میں جو مقرب فرشتوں کی فرضی تصاویر ہیں ان کو نہ لگایا جاے تو اچھا ہے، یہود و نصاری تو یہ گستاخی کرسکتے ہیں لیکن بحیثیت مسلمان ہم یہ کام نہیں کرسکتے ،اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو--Rachitrali 04:38, 29 اپریل 2017 (م ع و)

صارف:Rachitrali معاف کیجئے گا یہ اردو ویکیپیڈیا ہے۔ اگر ایسا ہے تو عربی ویکی پر کیوں لگایا گیا ہے؟ آپ اوپر سے کہہ رہے ہیں یہود و نصاری تو یہ گستاخی کرسکتے ہیں ہمیں Neutral point of view پر عمل کرنا ہے۔ ایک صاحب ایمان کو ایسے الفاظ ادا کرنا نہیں چاہیئے تھے۔ حماد سعید تبادلہ خیال 04:59, 29 اپریل 2017 (م ع و)