تبادلۂ خیال:جدول گنتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

السلام علیکم ۔ اس جدول میں گنتی کہاں تک لکھنی ہے ؟

  • وعلیکم اسلام، گنتی سو تک لکھی گئی ہے۔ اس کے بعد قرینہ کی تکرار ہے۔ --Urdutext 17:16, 27 اگست 2011 (UTC)
  • ممکن ہو تو اردو ہجوں کی بھی پڑتال کریں۔ کوئی غلطی ہو تو درستگی کر دیں --Urdutext 18:12, 27 اگست 2011 (UTC)
  • چند غلطیاں تھیں، درست ہو چکی ہیں --نوید ب س ن 18:59, 27 اگست 2011 (UTC)