تبادلۂ خیال:میمتھ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تبادلۂ خیال:جسام سے رجوع مکرر)
  • جناب اسپریچولسٹ اور چوہان صاحبان آپ کا یہ مضمون اردو دائرہ المعارف پر بہت عمدہ اضافہ ہے۔ mammoth کا اردو نام ----- جسام ----- آتا ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ لفظ mammoth اپنی اصل الکلمہ میں تو مٹی کے معنوں میں ہے مگر آج کل جسیم ، نہایت بڑے اور باالفاظ دیگر جسام کے معنوں میں ہی رائج ہوچکا ہے۔ mammoth اصل میں روسی زبان کا لفظ ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ یہ روسی زبان کے اس علاقے سے آیا ہے کہ جو شمالی جانب ہیں اور وہاں فین و یوگری گروہ (Finno-Ugric) کی زبان میں maa کے معنی زمین کے بتاۓ جاتے ہیں ، اور اسی وجہ سے mammoth کا درست اور بنیادی نام پڑا کیوں کہ اس جاندار کی باقیات زمین کھود کر دریافت ہوئیں تھیں۔ جسام کا لفظ اختیار کرنے کی ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ یہ انگریزی کے ہم پلہ ایک یک لفظی کلمہ ہے۔ تیسری وجہ یہ ہے کہ جسام اردو میں (بطور خاص سائنسی مضامین میں) انفرادی طور پر لفظ واحد کی شکل میں آنے کا امکان نا ہونے کے برابر ہے اور بالفرض کہیں آ بھی گیا تو بطور مرکب کوئی ابہام پیدا نا کر سکے گا۔ سمرقندی
  • میرے شمارندہ پر تو کسی فنی خرابی کی بنا پر اس "عمدہ مضمون" کی صرف ایک سطر نظر آ رہی ہے۔ شاید کچھ دن میں بہتری ہو۔ --Urdutext 01:53, 2 اگست 2008 (UTC)
  • واہ صاحب بہت لطف دیا آپ کے شمارندے کی فنی خرابی نے، میرا شمارندہ بھی کچھ اسی قسم کی خرابی کا شکار ہے :-) سمرقندی
  • مجھے Mammoth لفظ کی روسی بنیاد کا نہیں پتا تھا، شکریہ سمرقندی میاں میرے علم میں اس بات کا اضافہ کرنے کا
  • میں سمرقندی صاحب سے اتفاق کرتاہوں۔ جسام نسبتاً بہتر ہے۔

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے میمتھ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 06:31، 31 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے میمتھ پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 16:28، 31 دسمبر 2021ء (م ع و)