تبادلۂ خیال:جماعت اسلامی پاکستان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

salam. ye kia ap logon ne likha hai .. sharm karni chaheye. is se behtar tha ke kuch na likha,, tafsee se jamat islami ki tareekh likhna koi bohot mulshkil kam hahi hai.

  • اگر آپ کو شرم آ رہی ہے تو خود کوشش کر کے لکھ لیں۔ یہاں سب لوگ ترمیم کے لیے آزاد ہیں۔--سید سلمان رضوی 13:36, 17 اکتوبر 2008 (UTC)
  • مشکل کام ہو نا ہو، بیکار و فالتو کام ضرور ہے۔ --سمرقندی 13:53, 17 اکتوبر 2008 (UTC)
  • :-) ۔ --سید سلمان رضوی 18:57, 17 اکتوبر 2008 (UTC)
  • جو صاحب مضمون نگار کو شرم دلارہے ہیں انہیں جماعت اسلامی کے دفاتر میں براجمان ذمہ داران کو شرم دلانی چاہئے جن کا فرض بنتا ہے کہ وہ میڈیا کے تمام شعبہ جات میں ہونے والی پیش رفت پر نظر رکھیں۔ اگر جماعت اسلامی کے ذمہ داران کو میڈیا کی اہمیت کا اندازہ ہوتا تو وہ مختلف شعبوں میں ہونے والی پیش رفت پر نظر رکھتے نہ کہ خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہوتے۔ --Ubaidmughal 23:44, 25 مارچ 2009 (UTC)
  • عبید صاحب یہاں اصل میں الفاظ کے انتخاب کی وجہ سے غلط فہمی سی پیدا ہو رہی ہے، سلمان صاحب بہت ملائم اور نفیس منتظم ہیں، میرے اندازے کے مطابق ان کے الفاظ اصل میں انگریزی میں پیغام دینے والے صارف کو ویکیپیڈیا میں حصہ لینے کی ترغیب کے جذبے کے تحت ادا ہوۓ ہیں کیونکہ ویکیپیڈیا پر لکھنے والے بہت کم ہیں اور جب علمی اور سائنسی موضوعات کے لیۓ ، زورگارِ حیات کی کشمکش اور مصروفیت میں مشکل سے وقت نکال کر تگ و دو کی جارہی ہو تو اس وقت دیگر تمام افتراقی موضوعات ذہن میں غیر اھم سے ہو جاتے ہیں۔ اور اس وجہ سے نۓ صارف ، ویکیپیڈیا کی تاریخ سے مکمل آگاہ نا ہونے کی وجہ سے غلط فہمی میں مبتلا ہوسکتے ہیں ورنہ فی الحقیقت دائرۃ المعارف پر تمام معلومات کی اھمیت کو تسلیم کیا جاتا ہے۔ جب انبیاء اکرامِ کاذب اور پیر و مرشدینِ باطل تک ویکیپیڈیا پر اپنے صفحات پاچکے ہیں تو پھر کسی اور موضوع پر اعتراض کی بات بے معنی ہو جاتی ہے --سمرقندی 01:29, 26 مارچ 2009 (UTC)
  • کیا کوئی میری مدد کرنا پسند فرمائے گا؟ میں اس مضمون کو ترمیم کرنے کی کوشش کر رہا ہوں مگر کچھ دیر بعد یہ پھر اپنی پرانی حالت میں چلا جاتا ہے۔ صارف: عمران سبحانی
  • جناب اسپریچولسٹ صاحب، یہاں آپ نے زیادتی فرما دی ہے۔ جماعت کے موقع روۓ خط پر لکھی تحریر کا حوالہ کس طرح حذف کیا جاسکتا ہے؟ اگر آپ کو اعتراض ہے تو مستند حوالہ جات کے ساتھ مضمون میں ایک مخالف نقطۂ نظر کا قطع تحریر فرما دیجیۓ۔ --سمرقندی 07:11, 26 مارچ 2009 (UTC)
  • جہاں تک وکیپیڈیا کے قوائد و ضوابط کے تعلق ہے تو تیسرے ذرائع (تھرڈ پارٹی ریفرنس) سے موصولہ حوالہ جات قابلِ قبول ہوتے ہیں نہ کہ مضمون کے اپنے موقع کو بطورِ حوالہ قبول کیا جاسکتا ہے۔ اگر میں غلط ہوں تو آپ مجاز ہیں جوفیصلہ آپ کریں سرتسلیمِ خم ہے۔--اسپریچولسٹ (گفتگو) 07:22, 26 مارچ 2009 (UTC)
  • لیکن آپ غور کیجیۓ تو اس طرح تو بے شمار نہیں ہر مضمون ہی سے حوالہ نکالنا پڑے گا۔ تیسرے ذرائع کی ضرورت تو ان بیانات پر ہوتی ہے کہ جب کوئی دعوٰی کیا جاۓ۔ یہاں تو متعلقہ جماعت کا تعارف کرانے کی عبارت تھی اور ظاہر ہے کہ اس میں تیسرے ذرائع کا مطالبہ ضروری نہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر ابھی حوالہ جات کے بارے میں معاونت صفحات نہیں ہیں لیکن انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی مجھے اس قسم کی کوئی بات نظر نہیں آئی، اگر آپ کے علم میں ایسا کوئی قاعدہ ہے تو براہ کرم اسکا ربط مرحمت فرما دیجیۓ۔ --سمرقندی 07:35, 26 مارچ 2009 (UTC)
  • میری دانست میں تو ہم نے وکیپیڈیا کو بہتری کی طرف لے کر جانا ہے اور ایسا تب ہی ممکن ہے کہ جب ہم تمام قوائد و ضوابط کو صحیح طریقے سے لاگو کریں تیسرے ذرائع کے حوالہ جات کے لئے یہ ملاحظہ فرمائیں۔ والسلام--اسپریچولسٹ (گفتگو) 07:50, 26 مارچ 2009 (UTC)

  • جی پڑھ لیا ، پڑھا تو بہت پہلے بھی ایک بار تھا۔ اور جو بات میں سمجھ سکا ہوں کہ چند اقسام کے مضامین اس تیسرے ذرائع کی شرط سے آزاد قرار دیۓ جاسکتے ہیں۔ مشہور عام جماعتیں اور ادارے ، ذرائع ثانیہ (دوسرے ذرائع) کو بھی استعمال کرسکتے ہیں بطور خاص اس وقت کہ جب مضمون ان کے اپنے متعلق ہو اور ایسی صورت میں کسی جگہ اشاعت کی شرط بھی نہیں رہتی۔ ہاں چند قواعد یہاں بھی ہیں کہ ایسے ذرائع کو استعمال کرتے ہوۓ کوئی دعوٰی اپنے بارے میں نا کیا جاۓ اور نا ہی کسی دوسرے پر کسی دعوٰی کے اقرار یا تکفیر میں حوالے کے طور پر استعمال کیۓ جائیں ؛ اس قطع کو ملاحظہ کیجیۓ۔ --سمرقندی 08:11, 26 مارچ 2009 (UTC)
  • بہت شکریہ سمر قندی اور اسپریچولسٹ صاحب ۔۔۔ اب مجھے بتائیں کہ میری ترامیم کیسے نشر ہوں گیں۔
  • آسان طریقہ ہے، مضمون کے تاریخچہ میں جاکر استرجع کردیجئیے۔--اسپریچولسٹ (گفتگو) 08:19, 26 مارچ 2009 (UTC)

  • جناب سبحانی صاحب ، یہ طریقہ مناسب نہیں ہے کہ اس طرح کسی جماعت کی دعوت کو اشہاربازی کے انداز میں دائرۃ المعارف پر رکھ دیا جاۓ۔ آج آپ ایسا کر رہے ہیں کل کوئی دوسرا بھی اسی طرح اپنے اشتہار لگانے کے لیۓ اس بات کو بطور بہانا تراش سکتا ہے۔ بہتر یہ ہوگا کہ آپ کسی اپنے الفاظ میں اور مناسب انداز و بیان میں چند سطر میں اس بات کا تذکرہ فرما دیں نا کہ اس طرح ایک اشتہار لگائیں۔ --سمرقندی 08:33, 26 مارچ 2009 (UTC)
    • بہت شکریہ اسپریچولسٹ صاحب ۔۔۔ جناب سمر قندی صاحب اردو ویکیپڈیا بہت زبردست ہے اور آپ کی کاوش قابل تحسین ہے ۔ کیا مجھے آپ مستند ذرائع کے حوالہ جات دینے اور ویکیپیڈیا میں غیر جانب دارانہ شرکت کرنے کے لیے درست طریقہ کی رہنمائی کے لیے کسی برقی صفحہ کا ربط عنائیت فرمائیں گے تا کہ میں ویکیپڈیا میں بھرپور طریقہ سے شرکت کر سکوں۔ اگر یہ مواد اردو میں ہو تو نوازش ہو گی۔ آپکا کرم فرما عمران سبحانی عمران سبحانی 08:44, 26 مارچ 2009 (UTC)
رہنمائی و معاونت کے لئے ملاحظہ کیجئے، مزید سوالات ہوں تو بے جھجھک رابطہ فرمائیں۔--اسپریچولسٹ (گفتگو) 08:48, 26 مارچ 2009 (UTC)
  • بہت شکریہ جناب اسپریچولسٹ صاحب ۔۔۔ میں نے جماعت کی دعوت کو اپنے الفاظ میں لکھنے کی کوشش کی ہے تاکہ اشتہار بازی نہ ہو سکے ۔ میری کوشش درست سمت میں ہے کہ نہیں ؟ امید کرتا ہوں کہ مجھ جیسے نئے صارف کو رہنمائی فراہم کریں گے۔ عمران سبحانی

بھائی سمرقندی صاحب ہماری کیا مجال کہ شاہ صاحب یعنی سید سلمان رضوی کی شان میں گستاخی کے مرتکب ہوں۔ میں تو دراصل شاہ صاحب کی بات کی حمایت کررہا تھا۔ میرے مخاطب وہ نامعلوم صاحب ہیں جو اعتراض کرتے ہوئے انگریزی یعنی رومن اردو میں صاحب مضمون یا مضمون نگار کو شرم دلا رہے تھے۔ اس جماعت کے متعلق زیادہ کام بھائی منہاجین کی مہربانی ہوا ہے اس کے باوجود کہ ان کا تعلق تحریک منہاج القرآن سے ہے، انہوں نے بہت محنت کی ہے۔ ملاحظہ کیجئے بھائی منہاجین کا تحریر کردہ ماہنامہ ترجمان القرآن کا مضمون انہوں نے کس قدر محنت سے لکھا ہے۔ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ --Ubaidmughal 18:04, 26 مارچ 2009 (UTC)

  • میں اس عبارت کو محض اس لئے حذف کیا تھا کہ اس میں ایک صارف کو محض مذہبی عقائد کی بناء پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ جو کہ شعوری طور پر ایک شرمناک حرکت ہے لیکن اگر آپ اس کو رکھنا چاہیں تو آپ کی مرضی۔

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے جماعت اسلامی پاکستان پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 17:47، 29 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مارچ 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے جماعت اسلامی پاکستان پر 5 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 10:39، 27 مارچ 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اپریل 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے جماعت اسلامی پاکستان پر 6 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 16:53، 24 اپریل 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مئی 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے جماعت اسلامی پاکستان پر 7 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 07:41، 4 مئی 2021ء (م ع و)