تبادلۂ خیال:جنگ میڈیا گروپ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس صفحے کا عنوان غلط ہے ۔ غالبا یہ نام کسی ایسے مصنف نے رکھا ہے جو انگریزي اصلاحات کو زبردستی اردوانے کی کوشش کر رہے تھے ۔ حالانکہ یہ مسلمہ اصول ہے کہ ناموں کا ترجمہ نہيں کیا جاتا ۔ خیر صحیح نام یہ ہے ؛ جنگ میڈيا گروپ ازراہ کرم اسے ری نیم کر لیں _ نور جی __WikiFriend_☺ 13:43، 8 دسمبر 2021ء (م ع و)