تبادلۂ خیال:جودھا بائی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فوری احتیاط کی ضرورت[ترمیم]

اردو ویکپیڈیا میں لکھا ہوا ہے کہ جودھا کا ابتدائی مذہب ہندؤ اور بعد از نکاح اسلام تھا، لیکن کہیں لوگوں کا ماننا ہے کہ وہ موت وقت تک ہندو مذہب پر رہی،اسلئے گزارش ہے کہ ویکپیڈیا فوراً اس بات کا تحقیق کرے۔ شکریہ۔ --سچ سنو،سچ کہو،سچ پہلاؤ (تبادلۂ خیال) 13:11, 16 مارچ 2014 (م ع و)