تبادلۂ خیال:جھمٹ قوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تلوکر قبیلہ[ترمیم]

برادرم ہیسٹری کے مطالعہ میں یہ بات میری نظر سے گزری ہے کہ جھمٹ اور تلوکر قبیلہ کے اجداد ایک ہی نسل سے ہیں.اس قبیلہ کی کوئی معلومات ہے تو اس سے آگاہ کریں اشفاق تلوکر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:02, 11 دسمبر 2017 (م ع و)