تبادلۂ خیال:جھیل سیف الملوک

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چند دن پہلے بھی میاں محمد بخش کے تبادلہ خیال پر سوال کیا تھا لیکن جواب نہیں ملا سیف الملوک کا ربط جھیل سیف الملوک سے کیسے ختم کرنا ہے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:40, 12 مارچ 2016 (م ع و)

جھیل سیف الملوک میں کیا خرابی ہے؟--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:27, 13 مارچ 2016 (م ع و)
امین اکبر صاحب جھیل سیف الملوک ہی صحیح ہے--Abdulqayyumfsc (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:34, 13 مارچ 2016 (م ع و)
جی حل ہو گیا مسئلہ۔ سیف الملوک کے صفحے کو ضد ابہام بنا دیاگیا ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:41, 13 مارچ 2016 (م ع و)