تبادلۂ خیال:جہنم

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس معاملے میں ھندو ، یہودی اور چینی یا جاپانی لوگوں کے کیانظریات هیں ؟؟ یه مضمون صرف ایک هی مذہب کا نظریه پیش کررھا ہے جو که سراسر جانبداری ہے وکی پیڈیا کیا صرف مسلمانوںکی یا مسلمان هونے کے دعوے داروں ملکیت ہے یونانیوں اور شامی لوگوں کا حواله یه ثابت کرتا ہے که اسلام ایک علاقائی مذہب تھا جس میں چین جاپان یا هندوستان کا کوئی ذکر نهیں ہے 01:23, 22 مارچ 2009 (UTC)خاورkhawar