تبادلۂ خیال:حسینہ معین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مضامین میں افراد کی منتقلی کے لیے اکثرآگئیں/آگئے یا چلی گئیں/چلے گئے مستعمل ہے۔ راقم کا خیا ل ہے کہ اگر اس کی جگہ منتقل ہو گئیں/ہو گئے اگر استعمال کیا جائے تو بہتر ہو گا۔ دیکھیں کچھ اس طرح:

مثال: تقسیم ہند کے بعد وہ ہجرت کر کے پاکستان آ گئیں ہو گئیں۔
تقسیم ہند کے بعد وہ ہجرت کر کے پاکستان منتقل ہو گئیں۔

--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:06, 19 جولا‎ئی 2016 (م ع و)