تبادلۂ خیال:حضرت ابواوقار سیدصابر اشرف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

السلام علیکم جناب آپ کی معلومات سےایک بہترین کردار اور صلاح تربیت کا ایک انداز واضح ہوا اور ایک حقیقت جو اکثر انسان سے دور ہوجاتی ہے،اور تربیتی امور ہر اس کا خاص کیال نہیں رکھا جاتا۔تو اُس کی تلقین کا بہترین پہلو ذکرہوا تاکہ انسان اصلاح انسان کے ہر کوہر کو اپنی زندگی میں شامل کرسکے۔

دستخط ڈاکٹر سعدہ خاتون

شہزادئے رسول کی آل کا شجرہ نسب[ترمیم]

سبحان اللہ ،اللہ آپ کو اور کامیابی سے ہمکنار فرمائے۔اور حقیقت تو یہ ہے کہ آلِ رسول ﷺ میں رب نے وہ کمالات پیداکیے ہیں جواگر ظاہر کردیتے تو دنیا کی تقدیر بدل جاتی لیکن انھوں نے اللہ کی آزمائشوں کے سائے میں ،اللہ کی حمدوثناء کوہی پسند کیا اور دنیا کی ہر راحت کو چھوڑکر اللہ کی محبت والفت کی راحت کو پسند کیااوردنیا کے ہر انسان پر دنیا کی حقیقت کو واضح کرتے چلے گئے۔


دستخط ڈاکٹر سید شہریار اشرف جیلانی