تبادلۂ خیال:حنہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رجوع مکرر نہ کیا جائے[ترمیم]

اس کو رجوع مکرر نہ کیا جائے اردو میں ترجمہ شدہ کتاب سموئیل میں حناح درج ہے، نہ کے حناع یا حنا -فائل:Animalibrí.gif حماد بخاری تبادلہ خیال 17:38, 2 اپریل 2017 (م ع و)

سوائے اردو ویکی کے کہیں پر بھی حناح نہیں ہے یہ حنہ ہے، اردو بائبل میں، مسیحی اشاعت خانے کے کتابچہ میں، قاموس الکتاب میں، بائبل گیٹ وے نامی ویب سائٹ پر۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:39, 10 مئی 2017 (م ع و)
YesY تکمیل بخاری سعید تبادلہ خیال 19:02, 10 مئی 2017 (م ع و)
@Obaid Raza: اسی طرح میری رہنمائی کرتے رہیں شکریہ!-- بخاری سعید تبادلہ خیال 19:17, 10 مئی 2017 (م ع و)