تبادلۂ خیال:حیدرآباد، دکن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اس شہر کا روایتی نام "حیدرآباد، دکن" ہے اور اردو کی قریباً تمام کتابوں میں اسے اسی نام سے لکھا جاتا ہے۔ حیدرآباد، بھارت استعمال نہیں ہوتا۔ --کاشف عقیل 14:52, 30 جنوری 2011 (UTC)

حیدرآباد، دکن شہر ہے جب کہ حیدرآباد اسٹیٹ یا سلطنت حیدرآباد ایک آزاد سلطنت رہی ہے۔ اور اس مضمون میں، شہر حیدر آباد سے تعلق نہ رکھنے والا مواد بہت ہے جو “آپریشن پولو“ سے تعلق رکھتا ہے، اس لیے میں نے اس مواد کو نکال کر مضمون آپریشن پولہ میں رکھا ہے۔ صارفین توجہ فرمائیں۔ అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:13, 29 اکتوبر 2014 (م ع و)