تبادلۂ خیال:خسرو اول

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نوشیرواں سے منتقلی[ترمیم]

نوشیرواں عادل کے نام سے تاریخ ایران میں ایک باصلاحیت اور باہمت شخصیت کا ذکر آتا ہے اس کے باپ کا نام کواد (قباد) تھا_ آل سامان خاندان سے تعلق تھا_نوشیرواں سے قبل اس کے خاندان کا مذہب زرتشت تھا،اور تقریباً کئی صدیوں تک اکاسرہ عجم کا مذہب زرتشت ہی چلا آ رہا تھا_ نوشیرواں کے زمانے میں مزدک نام کا ایک شخص ظاہر ہوا جس نے کچھ فریبہ نعرہ کے ذریعے بھوتوں کو اپنا بنا لیا تھا،جس نے موبدوں کا اثر مٹا کر انصاف بین الناس قائم کرنا چاہا اور خود پیغمبر کا دعوے دار بن بیٹھا تھا_ قباد بھی چاہتا تھا کہ موبدوں کا اثر کم ہی،اس نے اپنے دربار میں مزدک کا بازیابی دی اور اس کا دین قبول کر لیا_اس کا خیال تھا کہ تمام برائیاں حرص،حسد اور غصہ کی وجہ سے آئی ہیں_ نوشیرواں نے اس کے نیرنگ اور شعبدوں کی حقیقت بیان کر کے باپ کے خیالات بدل دیئے اور سیاسی اقتدار پر قابض ہو گیا تھا عملاً باپ کی زندگی میں باقاعدہ تخت نشینی باپ کے انتقال کے بعد ہوا_ مزدکیوں کا خاتمھ:نوشیرواں نے ایک روز مزدک اور اسکے پیروؤں کی دعوت ایک باغ میں کی اور ظاہر کیا کہ آئین مزدک قبول کرونگا_ مزدک لوگ جوق در جوق باغ میں آنے لگے_جو گروہ باغ میں داخل ہوا نوشیرواں کے سپاہیوں نے اسے تہ تیغ کیا اور زمین میں سر کے بل الٹا دفن کر دیا اس طرح کی اُن کے پاؤں باہر نکلے ہوئے تھے_

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے خسرو اول پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:36، 29 دسمبر 2020ء (م ع و)