تبادلۂ خیال:خلافت راشدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

شیعہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ خلیفہ مقرر کرنا صرف اللہ کا حق ہے۔ شیعہ خلافت کے بجائے امامت پر یقین رکھتے ہیں ایسا نہیں ہے بلکہ ایسا ہے کہ شیعہ اہل سنت کے نظریہ خلافت کو تسلیم نہیں کرتے ہیں

  • خلافت راشدہ انگریزی عنوان Rashidun Caliphate کا متبادل ہونا چاہیے نہ کہ صرف Rashidun کا۔ اگر کسی کو اعتراض نہ ہو تبدیل کر دیا جائے؟ --ساجد امجد ساجد (talk) 06:57, 2 اپریل 2012 (UTC)