مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:خلیل الرحمان داؤدی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تذکرہ گلستانِ سوخہ (جلد اول، دوم) ؟ سوختہ تو نہیں ؟--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:05, 28 جون 2016 (م ع و)

جی، بالکل؛ تذکرہ گلستان سخن ہی درست ہے، یہاں غلطی سے یہ لکھا گیا ہو گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:29, 28 جون 2016 (م ع و)
عبید رضا صاحب کی بات درست ہے۔ یہ تذکرہ گلستان سخن ہی ہے۔ مضمون میں درست کر دیا گیا ہے۔ توجہ دلانے کا شکریہ سنجری بھائی۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:30, 29 جون 2016 (م ع و)

خلیل الرحمان داؤدی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں