تبادلۂ خیال:خواجہ فخر جہاں

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلام علیکم منتظمین خیریت مطلوب براه مہر بانی میرے صفحہ خواجہ فخر جہاں کو صفحہ ہستی سے مٹنے سے بچائیں. مجھے نہیں معلوم داد رسی کے لیے کس کا دروازه کھٹکاؤں میں وکی پیڈیا پر نیا صارف اس لیے مجھے زیاده استعمال نہ آتا اس لیے پیشگی معذرت مجھے آپ سے سیکھنا هے اس سائیٹ کا سی ایم ایس الگ قسم کا ہے اس لیے گزارش هے سبق تھوڑا تھوڑا ہو نا چا ہیے میں ہر ممکن کوشش کرونگا کہ آپ کا کم سے کم وقت ضائع کرتے ہوئے زیاده سے زیاده سیکھوں آپ کا بے حد مشکور

براه مہربانی خواجہ فخر جہاں صفحہ کو مفقود ہو نے سے بچائیں[ترمیم]

اسلام علیکم منتظمین| خیرت مطلوب هے گزشتہ دن میں نےخواجہ فخر جہاں صفحہ بنایا. غیر معروفیت کا پیغام صفحہ پر نمودار ہوا. صفحہ کو درپیش خطرات سے بچانے کے لیے میری مدد کریں. میں روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کرتا ہو ں جب مضمون مکمل ہو جائے گا تو کامل یقین هے کہ مضمون فریدت میں دلچسپی کا باعث بنے گا Zahidfaridkhawaja 10:51, 8 مئی 2016 (م ع و)

مہربانی فرما کر اس وارننگ کو ختم فرمائیں مفید مضمون ہے۔119.154.14.213 13:22, 14 مئی 2016 (م ع و)

احدی یا اوحدی[ترمیم]

آداب! واضح فرمائیں کہ تخلص احدی ہےکہ اوحدی ۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:10, 21 اگست 2016 (م ع و)