تبادلۂ خیال:سید نور محمد شاہ گیلانی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ صفحہ جھوٹ پر مبنی اور گمراہ کن ہے۔

سید اور تیراہی[ترمیم]

کافی عرصہ سے اس مضمون میں ردو بدل ہو رہی تھی ایک نور محمد تیراہی کے نام سے مضمون موجود تھا کچھ احباب اسے سید نور محمد شاہ گیلانی کے نام سے تبدیل کرتے رہے تمام پرانی سلسلہ کی کتابوں میں شجرہ فاروق اعظم تک جاتا ہے اگر ان کتابوں میں سید نہ لکھنے کی وجہ بتا دی جائے تو میری بھی رہنمائی ہوگی ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:49، 24 دسمبر 2022ء (م ع و)