تبادلۂ خیال:علی ہجویری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عنوان مضمون کی تبدیلی[ترمیم]

میری راےَ میں اس مضمون کا عنوان "داتا گنج بخش" کی بجاےَ "علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ المعاروف داتا گنج بخش" ہونا چاہیَے۔ اگر ساتھی اس سے اتفاق کریں تو تبدیلی عنوان کر دیں۔ --عمران سبحانی 07:39, 10 اپريل 2009 (UTC)

  • اگر آپ کا مقصود اسم صفاتی کے بجاۓ اسم ذاتی ہے تو پھر --- علی ہجویری --- کرنا مناسب ہوگا ؛ بلا ضرورت طویل عنوانات نا صرف یہ کہ تلاش کے خانے میں لکھنا مشکل ہوتے ہیں بلکہ نظری اعتبار سے بھی نامتناسب لگتے ہیں۔ میں خود ایسی گستاخی کر بیٹھا تو تصوف سے شغف رکھنے والے صارفین اعتراض کریں گے لہٰذا جیسے دیگر صاحبان راۓ دیں ویسے کر لیا جاوے۔ --سمرقندی 08:20, 10 اپريل 2009 (UTC)
  • میرے خیال میں داتا گنج بخش ہی مناسب ہے کیونکہ طویل عنوان یا ---علی ہجویری--- کی نسبت یہ نام زیادہ معروف اور عام فہم ہے۔--اسپریچولسٹ (گفتگو) 08:41, 10 اپريل 2009 (UTC)
  • تائید برائے اسپریچولسٹ... --محبوب عالم 10:07, 10 اپريل 2009 (UTC)
  • میرے خیال میں اسم ذاتی "علی ہجویری" ہونا چاہیے، صفات اور صفاتی نام مقالہ کے اندر ہونے چاہیں۔--ساجد امجد ساجد 06:11, 4 ستمبر 2010 (UTC)

تبصرہ 26 نومبر 2012[ترمیم]

please inter information of khashful Mugabe introduction

      182.187.123.91 09:43, 15 فروری 2013 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (نومبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے علی ہجویری پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:49، 2 نومبر 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جون 2023)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 14:06، 9 جون 2023ء (م ع و)

منتخب مضمون ؟[ترمیم]

کیا یہ مضمون منتخب مضمون کے معیار پر پورا اترتا ہے یا اس مضمون پر کسی بھی قسم کی رائے شماری کی گئی ہے؟

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:15، 5 ستمبر 2023ء (م ع و)
حوالہ جات کی کمی
  1. مضمون کا معیار