تبادلۂ خیال:دارفور

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوڈان میں کچھ عرصہ پہلے بہت زیادہ مقدار میں پٹرول کا انکشاف ہوا ہے او راسی مقدار میں شمالی دارفور میں یورینئیم کا بھی پتہ چلا ہے اس لیے دشمنانِ اسلام نہیں چاہتے کہ اس علاقے میں چین وسکون قائم رہے یا سوڈان خودکفیل ہو اور اپنے پیروں پر کھڑا ہو، لہٰذا ریشہ دوانی کرکے ملک کے اطراف میں شورش برپا کر رہے ہیں تاکہ اس سرزمین کو آخر کار چار چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں تقسیم کر دیں۔