تبادلۂ خیال:دار العلوم دیوبند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

برائے مہربانی کسی بھی موقع جال کی بیجا تشہیر سے پرہیز کریں۔ میں IslamHouse کا ربط نکال رہا ہوں۔ اگر اس موقع جال پر دارالعلوم دیوبند سے متعلق مواد موجود ہے، تو اس خاص صفحے کا ربط درست لیبل کے ساتھ دیا جا سکتا ہے۔ --کاشف عقیل 18:38, 18 جون 2009 (UTC)

دارالعلوم دیوبند سے فیض رساں علما 124.125.230.137 10:17, 2 فروری 2014 (م ع و)

فضلائے دار العلوم[ترمیم]

السلام علیکم و رحمتہ اللہ فضلائے دار العلوم دیوبند سے متعلق عاجز کا خیال ہے کہ ایک نیا پیج تخلیق کیا جائے اور اسی پر یہ حصہ منتقل کیا جائےـ کچھ بنیادی اور مشہور فضلاء کے نام دار العلوم دیوبند پیج پر رہیں جیسے شیخ الھند، مولانا شبیر احمد عثمانی، علامہ انور شاہ کشمیری، سید حسین احمد مدنی وغیرہم.. اسی شکل کا پیج انگریزی ویکیپیڈیا پر عاجز نے تخلیق کیا ہےـ مثال کے طور پر دیکھیں: فضلائے دار العلوم دیوبند الگ صفحہ اور دیکھیں: فضلاء دار العلوم دیوبند والے صفحہ پر

عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 12:09، 16 جولائی 2019ء (م ع و)