تبادلۂ خیال:دیوالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


مضمون[ترمیم]

کیا اس نسخ شدہ انگریزی متن کا اردو میں ترجمہ کیا جائے گا؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:06, 21 اکتوبر 2014 (م ع و)

جی طاہر بھائی، بالکل ترجمہ کیا جائے گا۔ دو دن میں مکمل شکل بھی اختیار کرسکتا ہے۔ ہوسکے تو ہندو بھائیوں کو دیوالی کی عید میں یہ مضمون تحفہ کے روپ میں پیش کرسکتے ہیں۔ అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:44, 21 اکتوبر 2014 (م ع و)
اور یہ امید بھی ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کے صفحہ اول کی زینت بھی بن جائے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  06:03, 21 اکتوبر 2014 (م ع و)

منتخب مضمون[ترمیم]

کچھ دیر میں اس مضمون کو منتخب مضمون قرار دے دیا جائے گا، کیا آپ سب متفق ہیں؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  06:03, 23 اکتوبر 2014 (م ع و)