تبادلۂ خیال:ذوغ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رحمت عزیز صاحب، ذوغ کو انگریزی زبان میں کیا کہا جاتا ہے، وضاحت فرمائیے گا۔--ساجد امجد ساجد 11:35, 8 اکتوبر 2010 (UTC)

  • --ساجد امجد ساجد صاحب، ذوغ کو انگریزی زبان میں Chitrali Wild Bull or Cowکہا جاتا ہے، یہ جانور پاکستان کے صرف چترال اور شمالی علاقوں میں پایا جاتا ہے بنیادی طور پر یہ ایک جنگلی جانور ہے لیکن یہاں کے لوگوں نے اس سدھاکر دیگر جانوروں کے ساتھ گھل مل کر رہنے کا عادی بنایا ہے --رحمت عزیز چترالی 9:00, 9 اکتوبر 2010 (UTC)