تبادلۂ خیال:راؤ خورشید علی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

محترم بخاری صاحب آپ نے لفظ خاں کو خان سے تبدیل کر دیا ہے، جو الگ surname یے۔ جو زیادہ تر پختون اور بلوچ کمیونٹی میں مستعمل ہے۔ براہ کرم اس ترمیم کو واپس خاں کر دیا جائے۔Hasan Okarvi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:56، 3 اپریل 2018ء (م ع و)

حوالہ دیں کہ وہ خود کے نام کے لیے خان نہیں خاں استعمال کرتے ہیں۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 17:01، 3 اپریل 2018ء (م ع و)
کیا یہ تمام بھی بٹھان اور بلوچی ہیں؟ ان میں سے تو کہیں بھی خاں نہیں ملتا — بخاری سعید تبادلہ خیال 17:03، 3 اپریل 2018ء (م ع و)