تبادلۂ خیال:راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

وحمکرمی! کیا انفو بکس میں اردو نام کو سر فہرست لا یا جاسکتا ہے۔ --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:50, 21 اگست 2016 (م ع و)

ٰٰ@Obaid Raza: دیکھیے کہ تین زبانوں کے متن کو رکھتے ہوئے اردو نام کیسے سرفہرست ہو سکتا ہے۔ حالانکہ یہ مضمون ابھی تک مکمل نہیں ہوا، پھر بھی کوئی پھارتی زبان کی ویکی متن میں اردو کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔ اس کی تکمیل کے ساتھ مزید اضافی معلومات اور جدول وغیرہ میں شامل کردوں گا، جس کے بعد انشاءاللہ معلومات کے اعتبار سے یہ انگریزی کو بھی مات دے دے گا۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:04, 21 اگست 2016 (م ع و)
YesY تکمیل ایک بار پھر عبید صاحب نے زود عملی کا ثنوت دے دیا ہے!--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:20, 21 اگست 2016 (م ع و)
@Obaid Raza: صاحب، اس مضمون کو میں کسی بھی بھارتی زبان سے بہتر اور انگریزی جتنی معلومات کا حامل بنانا چاہتا تھا۔ اب جب کہ یہ انگریزی کی دیکھا دیکھی میں پایہ تکمیل کو پہنچ چکا ہے اور مسلسل آپ کی عقابی نگاہوں کی جانچ پرکھ سے گزرچکا ہے، گزارش ہے کہ یہ دیکھیے کہ کیونکہ اردو میں انگریزی سے کم حوالہ جات موجود ہیں۔ یا تو دانستہ یا نا دانستہ کچھ مواد چھوٹا ہے یا کوئی حوالہ۔ آخر ماجرٰی کیا ہے؟--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:28, 23 اگست 2016 (م ع و)
اس کے آگے میں مزید معلومات شامل کرتے ہوئے اسے انگریزی سے بھی زیادہ معلومات کا حامل بنانا چاہتا ہوں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:30, 23 اگست 2016 (م ع و)
بعد کی تبدیلیاں (2009ء–اب تک) والی سرخی کا آدھا پیرا ترجمے میں چھوٹ گیا ہے۔ سرسری نظر سے یہی معلو ہو سکا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:17, 23 اگست 2016 (م ع و)
چلیے یہ کمی بھی پوری ہو گئی۔ اب اس مضمون میں انشاءاللہ اور معلومات شامل کی جائیں گی، جس کے بعد یہ غالبًا اردو ویکیپیڈیا کا سب سے ضخیم اور باحوالہ مضمون بن جائے گا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:31, 23 اگست 2016 (م ع و)
الحمدللہ! یہ مضمون اردو ویکیپیڈیا کے طویل ترین مضامین میں سے ایک ہو چکا ہے۔ اس کا کوئی بھارتی ویکی اور خود انگریزی ویکیپیڈیا نہ تو ضخامت اور نہ ہی فراہم کردہ معلومات کے معاملے مقابلہ کرسکتی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:49, 24 اگست 2016 (م ع و)
حجم اور حوالہ جات دونوں کے حساب سے کاغذی کرنسی ‏[315,634 بائٹ، درجہ نمبر 5 اور حوالہ جات 312]، مریخ پر پانی [256,126 بائٹ درجہ نمبر 7 اور 309 حوالہ جات] اور موجودہ مضمون وارانسی ‏[105,820 بائٹ، 114 حوالہ جات 59ویں نمبر پر ہے۔ راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈا 99و یں نمبر پر ہے۔ خاص:طویل صفحات--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:25, 25 اگست 2016 (م ع و)
مکرمی! با حوصلہ قلم سے تراوش پائے ایک تگڑے مضمون کے لیے۔ مبارک باد قبول کریں۔ --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:15, 25 اگست 2016 (م ع و)
شکریہ!--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:29, 25 اگست 2016 (م ع و)

──────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────── تازہ ترین اعداد و شمار یہاں اس صفحہ پر ملاحظہ فرمائیں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  14:40, 25 اگست 2016 (م ع و)

تو یہ 97 ویں مقام پر پر ہے۔ اطلاع کے لیے شکریہ۔ ایک اور اچھی بات اس مضمون میں یہ بھی ہے کہ اس میں اردویت کو ترجیح دی گئی ہے، مثلاً جدول و خانہ معلومات وغیرہ میں حتی المقدور اردو ہی کے استعمال کو ترجیح دی گئی ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:49, 25 اگست 2016 (م ع و)
اگر آپ یہ اعداد و شمار دیکھیں تو اس مضمون کا درجہ پچاس کے اندر ہی نظر آئے گا۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  15:09, 25 اگست 2016 (م ع و)
جی، اطلاع کے لیے شکریہ!--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:16, 25 اگست 2016 (م ع و)