تبادلۂ خیال:رادھکا بائی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

چونکہ اکثر اردو میں رادھکا نہیں بلکہ رادھیکا لکھا جاتا ہے، اس لیے ایک مؤدبانہ سوال عرض ہے کہ کیا اس عنوان کا رادھیکا بائی کیا جانا درست ہوگا؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:00، 24 نومبر 2019ء (م ع و)

لغت میں تو رادھکا درج ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 25 نومبر 2019ء، بوقت 12 بج کر 39 منٹ (بھارت)
حالانکہ ربط میں کچھ نظر نہیں آیا، تاہم جیسے آپ مناسب سمجھیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:32، 25 نومبر 2019ء (م ع و)