تبادلۂ خیال:رام چرت مانس

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بخاری سید صاحب آپ کے ارٹیکل رام چرت مانس کو میں نے ترجمہ کر کے کھوار ویکیپیڈیا میں ڈال دیا ہے لیکن اس آرٹیکل کا انفوباکس مجھ سے درست نہیں ہورہا، آپ کے تکنیکی تعاون کی ضرورت ہے یہاں [1] شکریہ اسے درست کرنے میں میری مدد کیجیے گا،--Rachitrali 04:27، 1 جولائی 2019ء (م ع و)