تبادلۂ خیال:رتھ فاؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

رتھ یا روتھ[ترمیم]

جرمن زبان کا تو پتا نہیں لیکن انگریزی میں Ruth کو روتھ پڑھا اور بولا جاتا ہے۔ روتھ میں ر پر پیش کے ساتھ پڑھا اور بولا جاتا ہے۔ دیگر حضرات کا کیا خیال ہے؟ حیدر 08:49, 4 جنوری 2011 (UTC)