تبادلۂ خیال:رسیلیا ایکوسیٹی فورمس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اس مضمون کے عنوان میں کس طرح کے حروف تہجی استعمال کیے گئے ہیں؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:02, 12 اکتوبر 2014 (م ع و)

عربى اور توسېع شده عربى

Aftab Banoori Talk 13:10, 12 اکتوبر 2014 (م ع و)

اردو حروف تہجی استعمال کریں آفتاب صاحب۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:14, 12 اکتوبر 2014 (م ع و)
وه كس جگە سے مل سكتے ہېں؟؟ مېرى خواہش ہے كے وه استعمال كروں-

Aftab Banoori Talk 14:02, 12 اکتوبر 2014 (م ع و)

اس ربط سے اردو کا فونیٹک کی بورڈ حاصل کرلیں، اور اردو ویکیپیڈیا پر لکھنے کے لیے اسے ہی استعمال کریں۔ ممنون --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  14:24, 12 اکتوبر 2014 (م ع و)

شکریہ[ترمیم]

شکریہ پیارے بھائی Aftab Banoori Talk 15:07, 12 اکتوبر 2014 (م ع و)

کیا اس مضمون کو دوبارہ اردو حروف تہجی میں لکھ سکتے ہیں؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  15:11, 12 اکتوبر 2014 (م ع و)
میں کوشش کروں گا بھائی.
لیکن فونٹ ڈاؤن لوڈ نہیں ہوے
Aftab Banoori Talk 17:00, 12 اکتوبر 2014 (م ع و)