تبادلۂ خیال:روجھان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سلام ونیاز محترم ویکی پیڈین منتظمین خیریت کا طالب باخیر ہے صفحہ روجھان پر دی گئی رائے سے بصد احترام اختلاف رکھتا ہوں اتنا گزارش کرتا ہوں اسے دونوں حیثیت میں برقرار رکھا جائے شکریہ Zahidfaridkhawaja 14:11, 6 اگست 2016 (م ع و)

YesY تکمیل، دستخط کرنے کے لیے، صرف یہ علامات ڈالیں، ~~~~ صفحہ محفوظ ہونے پر وقت و نام ظاہر ہو جائے گا۔ اوپر موجود پنسل کی تصویر پر کلک کرنے سے بھی یہ علامت درج ہو جائے گی۔ مزید دیکھیے :معاونت:ترمیز--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:44, 6 اگست 2016 (م ع و)