تبادلۂ خیال:روح القدس (اسلام)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نئے مد کی تلاش[ترمیم]

اپنی نا اہلی کی بنا پرایسالگتا ہےکہ اب بھی میں ویکیپیڈیا کےگورکھ دھندے میں کھویا ہوا ہوں- یہ آئینوں کا محل لگتا ہے- ہاں تو یہ بتایں کہ کس جگہ اور کہاں--Abikan (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:13, 27 اپریل 2015 (م ع و):

- نیا موضوع تجویز کیا جاتا ہے؟ - کسی جانب توجہ دینے کی فوری ضرورت ہے؟ - اگراردو صارفان کے لئے کسی اہم خبر کی اطلاع پہوچانی ہو؟

لہذا میری درخواست ہےکہ مندرجہ بالا فہرست شدہ مدوں کو قابل قبول اہمیت اوروقعت دینے کا آسان موقع فراہم کیا جائے-